Church Planting Principles from the Book of Acts

Reading Time: < 1 minute

This is the Urdu translation of Chapter 5, Church Planting Principles from the Book of Acts, Part Two: The Method of Planting Churches (pages 61–68) from Planting, Watering, Growing: Planting Confessionally Reformed Churches in the 21st Century, edited by Daniel R. Hyde and Shane Lems, published in 2011 by Reformation Heritage Books. It has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq.

رسولوں کے اعمال کی کتاب سے کلیسیا قائم کرنے کے اصول

مصنف: ڈینی ایل آر ہائیڈ

ترجمہ و تالیف: ارسلان الحق

خدا اپنی بادشاہت کو وسعت دے رہا ہے لیکن کلیسیا کے لئے ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے۔ پاکستان کی آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ ابھی بھی ایسا ہے جہاں کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اِس سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ کیوں کلیسیا کے لئے ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے۔

اس مضمون کے ذریعے میرا مقصد رسولوں کے اعمال کی کتاب سے چند اصول بیان کرنا ہے جو میں نے اس کتاب کی منادی کرتے ہوئے سیکھے جو دورِ حاضرہ میں غیر مسیحیوں کی ایک بڑی تعداد تک رسائی کے لئے مفید ہیں۔ بائبل مقدس میں رسولوں کے اعمال کی کتاب کلیسیا قائم کرنے کا ہدایت نامہ یا قاعدہ ہے۔ یہ اصول نئی کلیسیا قائم کرنے کے لئے بنیاد کا کام کرتے ہیں۔ کلیسیا قائم کرنے والے کے طور پر اِس مضمون میں میری ذاتی تجاویز بھی شامل ہیں کہ کس طرح زیادہ کلیسیائیں قائم کی جاسکتی ہیں۔



Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply