Principle 7: The Church Planter Needs to Encourage the Sponsoring Church with Reports on What God Is Doing (15:12)

Reading Time: < 1 minute

This is the Urdu translation of Chapter 5, Church Planting Principles from the Book of ActsPart Two: The Method of Planting Churches (pages 61–68) from Planting, Watering, Growing: Planting Confessionally Reformed Churches in the 21st Century, edited by Daniel R. Hyde and Shane Lems, published in 2011 by Reformation Heritage Books. It has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq.

رسولوں کے اعمال کی کتاب سے کلیسیا قائم کرنے کے اصول

مصنف: ڈینی ایل آر ہائیڈ

ترجمہ و تالیف: ارسلان الحق

ساتواں اصول: کلیسیا قائم کرنے والے کو چاہیے کہ وہ مدد کرنے والی کلیسیا کو خبر دیتا رہے کہ خدا نئی کلیسیا میں کیا کیا کام کر رہا ہے (12:15)

جس طرح پولس یروشلیم واپس گیا اور بتایا کہ خدا نے اُن کی معرفت غیر قوموں میں کیا کیا کام کئے، اِسی طرح کلیسیا قائم کرنے والے کو بھی وقتاً فوقتاً خود جا کر مدد کرنے والی کلیسیا کو اپنے کام کے مثبت نتائج اور کام میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرنا چاہیے۔ وہ خط لکھ کر اور فون کے ذریعے بھی خبر دے سکتا ہے لیکن خود جا کر خداوند کے کام کے بارے میں بتانا زیادہ مؤثر ہے کیونکہ اِس سے مدد کرنے والی کلیسیا کو نئی کلیسیا قائم کرنے والے کی مزید مدد کرنے، اُس کے لئے دعا کرنے اور اُس کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے مزید تقویت ملتی ہے۔



Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply