Save rcofp.com as an App on Your Phone
Want quick access to the RCofP website? You can save it right on your home screen, just like an app!
کیا آپ ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ تک فوری رسائی چاہتے ہیں؟
ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ کو اپنے موبائل فون کی اسکرین پر ایپ کی طرح محفوظ کریں۔
For iPhone (Safari Browser)
- Open Safari Browser and go to rcofp.com.
- Tap the Share button (square with an arrow).
- Scroll down and tap Add to Home Screen.
- Tap Add in the top right.
The RCofP website will now appear as an app icon on your home screen!
آئی فون کے لئے (سفاری براؤزر)
١۔ سفاری براؤزر کھولیں اور ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جائیں۔
٢۔ شئیر بٹن (تیر والے خانے) پر کلک کریں۔
٣۔ آپشنز کو اسکرول کریں اور ایڈ ٹو ہوم اسکرین پر کلک کریں۔
٤۔ اوپر دائیں جانب ایڈ پر کلک کریں۔
اب ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ ایک ایپ آئیکون کی طرح آپ کے موبائل کی ہوم اسکرین پر نظر آئے گی۔
For Android (Google Chrome Browser)
- Open Google Chrome Browser and go to rcofp.com.
- Tap the Menu (three dots in the top right).
- Select Add to Home screen.
- Tap Add.
اینڈرائیڈ (گوگل کروم براؤزر)
١۔ اپنے موبائل فون پر گوگل کروم براؤزر کھولیں اور ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جائیں۔
٢۔ مینیو (اوپر دائیں جانب تین نقطوں) پر کلک کریں۔
٣۔ ایڈ ٹو ہوم اسکرین کا انتخاب کریں۔
٤۔ ایڈ پر کلک کریں۔
اب ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ ایک ایپ آئیکون کی طرح آپ کے موبائل کی ہوم اسکرین پر نظر آئے گی۔
Quick. Simple. Always accessible.
Stay connected with rcofp.com anytime, anywhere.
تیز۔ آسان۔ ہمیشہ قابل رسائی۔
کبھی بھی، کہیں بھی، جڑے رہیں ریفارمڈ چرچ آف پاکستان کی ویب سائٹ کے ساتھ۔