A Brief Outline of the Canons of Dordt (1618-19), the Original Five Points of Calvinism

The following, A Brief Outline of the Canons of Dordt (1618-19), the Original Five Points of Calvinism, was authored by Rev. Angus Stewart and originally published on the CPRC website. It has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq.

مجلس ڈورڈریکٹ (١٦١٨-١٩) کے ضوابطِ عقیدہ کا مختصر خاکہ، کالوینیت کے اصلی پانچ نکات

مصنف: پادری اینگس اسٹیورٹ

ترجمہ کار: ارسلان الحق

پہلا باب: تقدیر کے ازلی اِرادے کے بارے میں (غیر مشروط چناؤ)

الف۔ تاریخ

١۔ سب نے گناہ کیا اور ابدی ہلاکت کے لائق ہیں

٢۔ خدا نے اپنے بیٹے کو بھیجا

٣۔ خدا منادی کرنے والوں کو بھیجتا ہے

٤۔ سب ایمان نہیں لاتے

ب۔ تفسیر

٥۔ ایمان اور بے اعتقادی کا ماخذ (سرچشمہ۔ سبب)

٦۔ ایمان خدا کے ازلی اِرادے کے مطابق ہے

ج۔ مفہوم

٧۔ چناؤ کی تعریف

٨۔ واحد یعنی ایک ہی چناؤ

٩۔ غیر مشروط چناؤ

١٠۔ خود مختار یا حاکمانہ چناؤ

١١۔ لاتبدیل یعنی ناقابل تبدیل چناؤ

د۔ وضاحت

١٢۔ چناؤ اور نجات کی کامل تسلی

١٣۔ چناؤ اور خدا ترسی (خدا پرستی۔ پرہیزگاری۔ ریاضت)

١٤۔ چناؤ کی منادی ضروری ہے

١٥۔ مردودیت کے ذریعے چناؤ کی حمایت

ہ۔ لوگوں کے مختلف گروہ

١٦۔ مردودیت پر گھبرا جانے والے

١٧۔ ایمان داروں کے وہ بچے جو بچپن میں وفات پا جاتے ہیں

١٨۔ بڑبڑانے والے

دوسرا باب: مسیح کی موت اور اِسکے ذریعے انسانوں کی نجات کے بارے میں (محدود یا مخصوص کفارہ)

الف۔ مسیح کی نجات کی ضرورت

١۔ خدا کا عدل انصاف کا متقاضی ہے

٢۔ مسیح عدل کا تقاضا پورا کرتا ہے

٣۔ مسیح عدل کا کامل تقاضا پورا کرتا ہے یعنی اُس نے اُس کی کامل قیمت چکائی یا اُسکی اہمیت بیش قیمت ہے

٤۔ کیوں مسیح کی قربانی بیش قیمت ہے

ب۔ مسیح کی نجات کی منادی

٥۔ انجیل کا وعدہ

٦۔ بے اعتقادی کا قصور

٧۔ ایمان کی بخشش

ج۔ مسیح کی نجات کی تکمیل

٨۔ مخصوص نجات

٩۔ موثر نجات

تیسرا اور چوتھا باب: انسان کی فطرت کا بگاڑ، تبدیلی اور اِس کے طریقہ کے بارے میں (مکمل بگاڑ اور ناقابلِ مزاحمت فضل)

الف۔ انسان کی فطرت کا بگاڑ (دیکھیں، باب اوّل۔ جز 1)

١۔ زوال

٢۔ گناہ اوّلین یا آدم کا ذاتی جرم یا قصورواری

٣۔ مکمل بگاڑ

ب۔ راہِ نجات

٤۔ فطری سمجھ بوجھ (نہیں)

٥۔ شریعت (نہیں)

٦۔ انجیل کا اطلاق کرنے والا روح القدس (جی ہاں)

ج۔ منادی

٧۔ پرانے اور نئے عہد نامہ کے ادوار میں اس کی وسعت (دیکھیں باب اوّل، جز 3)

٨۔ اس کی سنجیدہ دعوت (بلاوا)

د۔ دو جوابات

٩۔ بعض کیوں آنے سے انکار کرتے ہیں (دیکھیں باب دوم۔ جز6)

١٠۔ دیگر کیوں تبدیل ہو جاتے ہیں (دیکھیں باب دوم۔ جز7)

ہ۔ نئی پیدائش (نوزادگی)

١١۔ نئی پیدائش کی نوعیت

١٢۔ نئی پیدائش کا عجیب کام

١٣۔ نئی پیدائش کا فہم و ادراک سے باہر ہونا

و۔ ایمان

١٤۔ ایمان خدا کی بخشش ہے

١٥۔ ایمان بلااستحقاق (بغیر کسی محنت کے) ہے

ز۔ انسان کی ذمہ داری

١٦۔ ہم بے جان چیزیں (پتھر یا لکڑی) نہیں ہیں

١٧۔ ہمیں فضل کے وسائل استعمال کرنے چاہییں

پانچواں باب: مقدسوں کی استقامت کے بارے میں

الف۔ پاک کئے گئے(مقدس) لوگوں کا فطری بگاڑ

١۔ ہمارے باقی ماندہ گناہ

٢۔ ہمارے گناہ اور داغ

٣۔ ثابت قدم رہنے کی شخصی نا اہلی

ب۔ پاک کئے گئے(مقدس) لوگوں کے گناہ

٤۔ ہمارا گناہوں میں گرنا

٥۔ ہمارے گناہوں کے نتائج

٦۔ پھر بھی ہم اپنے مقام سے گر نہیں سکتے

ج۔ مقدسین اپنے مقام سے کیوں نہیں گر سکتے یا لغزش نہیں کھا سکتے

٧۔ ہماری نئی پیدائش اور تجدید

٨۔ خدا، مسیح اور روح القدس کے کام

د۔ تحفظ اور استقامت کی کامل تسلی

٩۔ ہم اِسے حاصل کرتے ہیں

١٠۔ ہم اِسے کیسے حاصل کرتے ہیں

١١۔ یہ ہماری نفسانی خواہشات کو خارج نہیں کرتی

ہ۔ مقدسین کے تحفظ اور استقامت کی کامل تسلی کا ثمر

١٢۔ غرور یا نفسانی حفاظت نہیں بلکہ دِین داری

١٣۔ عیاشی (اخلاق باختگی) یا پرہیزگاری سے غفلت نہیں بلکہ احتیاط

و۔ مقدسوں کی استقامت پر مختلف نقطہ نظر

١٤۔ خدا فضل کے وسائل کے ذریعے مقدسوں کو محفوظ رکھتا ہے

١٥۔ بے دِینوں کے نظریات اور کلیسیا کے نظریات مقدسوں کی استقامت کے بارے میں



Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply